the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
بھونیشور، 28 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی گردابی طوفان ’یاس‘ سے متاثرہ علاقوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لینے، متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے اور صورتحال کا جائزہ لینے جمعرات کو اڈیشہ اور مغربی بنگال کے دورے پر یہاں بیجو پٹنایک بین الاقوامی ہوئی اڈے پر پہنچے۔

مسٹر مودی کی ہوائی اڈے پر اڈیشہ کے



گورنر گنیش لال، وزیراعلیٰ نوین پٹنایک، مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور پرتاپ سارنگی، چیف سکریٹری ایس سی مہاپاتر، پولیس ڈائریکٹر جنرل ابھے اور اسپیشل ریلیف کمشنر پی کے جینا نے خیرمقدم کیا۔

مسٹر مودی نے پہنچنے کے فوراً بعد ہی معزز لوگوں کے علاوہ ریاست کے دیگر اعلیٰ عہدوں پر فائز افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ بھی کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.