the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

جام نگر،7اکتوبر:- وزیراعظم نریندر مودی ایک مہینہ کے اندر اپنی آبائی ریاست گجرات کے تیسرے دورہ پر آج یہاں پہنچ گئے۔
اپنے اس دو روزہ دورہ کے دوران کل وہ بطور وزیراعظم



پہلی بار اپنے آبائی گاوں وڈنگر بھی جائیں گے اور اس کے لئے پورے شہر کو سجایا گیا ہے۔
وڈنگر ریلوے اسٹیشن کے نزدیک اس درخت کو بھی سجا یا گیا ہے جہاں وہ بچپن میں چائے بیچتے تھے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.