the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 21 نومبر (یو این آئی) کا نگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے صنعتکار گو تم اڈانی کو ہر جگہ بد عنوانی میں ملوث قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی



اور اڈانی ایک ہی ہیں اس لیے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی ہے مسٹر گاندھی نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کا نفرنس میں کہا کہ امریکی پراسیکیوشن ایجنسی نے بد عنوانی کے سلسلے میں اڈانی کے خلاف چارج شیٹ
داخل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.