the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 08 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کے نقطۂ نظر سے خوفناک صورتحال کا سامنا کرنے والے تملناڈو اور مہاراشٹر کے وزرائے اعلیٰ سے آج بات کرکے صورتحال کی اطلاع ملی۔
مسٹر مودی نے ہفتے کے روز تملناڈو کے نو منتخب وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن اور مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ریاستوں میں کورونا وبا سے پیدا شدہ صورتحال کی



تفصیلات پر غور و خوض کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔
ذرائع کے مطابق مسٹر مودی نے مہاراشٹر میں کورونا وبا کے سبب نمٹنے کے لیے ریاستی حکومت کی کوششوں اور تدابیر کی تعریف کی۔
انہوں نے دونوں وزرائے اعلیٰ سے کہا کہ وہ ٹیکہ کاری مہم میں مزید تیزی لائیں۔
گذشتہ کچھ دنوں سے مسٹر مودی ہر دن کچھ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بات کرکے وہاں کورونا وبا سے نمٹنے کی تدابیر اور حکمت عملی پر غور و خوض کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.