the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر ، 13جولائی :-  وادی کشمیر میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات جمعرات کو مسلسل دوسرے دن بھی معطل رہیں۔
یہ خدمات علیحدگی پسند قیادت کی طرف سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو واگذار کرنے کے لئے آن لائن مہم شروع کرنے کی کال اور وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جنگجوؤں



اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والے مسلح تصادم کے پیش نظر 11 جولائی کی رات قریب ساڑھے دس بجے معطل کی گئی تھیں۔
تاہم اسے 1931 ء کے 22 شہدائے کشمیر کی 86 ویں برسی کے موقع پر علیحدگی پسند قیادت کی طرف سے دی گئی ہڑتال کال کے پیش نظر جمعرات کو بھی معطل رکھا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.