حیدرآباد 13 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) سابق وزیر و رکن اسمبلی بی آر ایس ہریش راو نے حیدرآباد کے کنگ کوٹھی اسپتال میں فوڈ
پوائزننگ سے متاثر ہوکر زیرِ علاج باغ لنگم پلی اقلیتی گرکل اسکول کے طلبہ کی عیادت کی۔اس موقع پر ہریش راو نے علاج میں تاخیر پر ڈاکٹرس پر برہم ہوگئے ۔