: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 13 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کا تیسرا چاند مشن چندریان -3 جمعہ کو دوپہر 2.35 بجے آندھرا پردیش میں ستیش دھون اسپیس سینٹر سری ہری کوٹا کے شار رینج سے لانچ کیا گیا لانچ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے اسرو
کے چیئرمین نے اسرو فیملی کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اسرو کے سائنسدانوں کے علاوہ تقریباً 3900 کلوگرام کے اس چندریان-3 کے لانچ کے موقع پر مرکزی سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ موجود تھے۔