the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

سرینگر، 27 فروری :- شمالی کشمیر کےکپواڑہ ضلع میں کل برفانی تودہ کی زد میں آنے کے بعد لاپتہ تین لوگوں کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا ہے۔

پولیس کنٹرول روم کے ایک افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ لاپتہ



افراد کی شناخت وارناؤ رہائشی غلام محمد لون اور محمد الطاف اور دردي پورہ رہائشی بشیر احمد کے طور پر کی گئی ہے۔

یہ تینوں دردوپورہ لولاب کے لشكوٹ جنگل میں شکار کے لئے گئے تھے، تب ہی برفانی تودہ کی زد میں آ گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.