: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نورمحل، 26 اکتوبر (یو این آئی) وزارت خارجہ نے ابوظہبی میں پھنسے پنجاب کے تقریباً ایک سو کارکنوں کی مدد کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے وزارت خارجہ کے انڈر سکریٹری نے سیکشن آفیسر میداد کو ایک ای میل پیغام میں
ابوظہبی میں بغیر پاسپورٹ کے پھنسے ہوئے 100 کارکنوں کی وطن واپسی کے معاملے کو دیکھنے کی ہدایت دی پنجاب کے رہائشیوں نے اتوار کو وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ دوبئی میں 100 پنجابی کارکنوں کا مسئلہ اٹھایا تھا۔