: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،7جولائی(یواین آئی) مرکز میں کابینہ کی توسیع میں جن سیاستدانوں کو وزیر بنا یا گیا ہے ان کے نام ہیں: نارائن رانے ،سربانند سونووال ،و یر ندر کمار،جیوتی رادتیہ سندھیا،رام چندر پرساد سنگھ،اشونی وشنو،پشوپتی کمار
پارس ،کرن رجیجو ،راج کمار سنگھ،ہردیپ سنگھ پوری ،من سنکھ مانڈویہ ،بھوپندر یادو رشوتھم روپالا ،جی کشن ریڈی نے کابینہ وزیر اور پنکج چودھری ،ڈاکٹر ستیہ پال سنگھ بگھیل اور راجیو چندر شیکھر نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔