the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد12/جنوری (یواین آئی) گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے انتخابات سے پہلے کئے گئے وعدہ کوپورا کرتے ہوئے تلنگانہ کے وزیربلدی نظم ونسق کے تارک راما راونے حیدرآباد میں مفت پانی کی سپلائی کی اسکیم کا آغاز کیاجس کے ذریعہ حیدرآباد میں رہنے والوں کو 20ہزار



لیٹر تک مفت پینے کا پانی سپلائی کیاجائے گا۔
اس اسکیم سے استفادہ کے لئے پانی کے میٹرس درکار ہیں۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تارک راما راو نے کہا کہ کوویڈ19وبا کے پیش نظر مالی مشکلات کے باوجود ریاستی حکومت تمام ترقیاتی اور بہبود کے کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.