the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
حیدرآباد: ضلع کلکٹر ڈاکٹر پریانکا الا نے ضلع انچارج وزیر پونم پربھاکر، رکن اسمبلی نوین یادو اور جی ایچ ایم سی کمشنر آر۔ وی۔ کرنن کے ہمراہ بورابنڈہ بستی دواخانہ کا دورہ کیا۔دورے کے دوران وزیر پونم پربھاکر نے خود شوگر، خون اور بلڈ پریشر کا ٹیسٹ کروایا اور عہدیداروں کو ہدایت دی کہ مریضوں کے لیے تمام



ضروری تشخیصی ٹیسٹ یقینی بنائے جائیں۔ انہوں نے او پی مریضوں کی تعداد میں اضافہ، مریض دوست خدمات، بنیادی سہولتوں اور ادویات کی ضروریات کو بہتر بنانے کی ہدایت دی۔وزیر نے بارش کے موسم میں موسمی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی تیاری رکھنے اور بستی دواخانوں میں فراہم کی جانے والی خدمات کی مسلسل نگرانی کرنے کی بھی ہدایت دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.