: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترواننت پورم، 25 اپریل (یو این آئی)امور خارجہ کے مرکزی وزیر مملکت ایس وی مرلی دھرن جنگ زدہ سوڈان میں پھنسے ہندوستانیوں کو بچانے کے لیے 'آپریشن کاویری' کی قیادت کرنے جدہ کے لیے
روانہ ہو گئے ہیں وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی براہ راست ہدایت پر اس دورے پر نکلے ہیں خانہ جنگی سے تباہ حال سوڈان میں پھنسے ہوئے ملیالی لوگوں سمیت ہندوستانیوں کو نکالنے کا آپریشن جاری ہے۔