: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: تفرقہ انگیز طاقتیں مذہب کی آڑ میں لوگوں میں نفرت کو ہوا دے رہی ہیں، آئی ٹی کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے ہفتہ کے روز میڈیا تنظیموں اور صحافیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسی طاقتوں کی سازشوں کو بے نقاب کریں۔
حیدرآباد میں ہفتہ کو ڈاکٹر
بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کے ذریعہ تلنگانہ ریاست کی میڈیا اکیڈمی کے اشتراک سے منعقدہ 'تلنگانہ میں ماضی، حال اور مستقبل' کے موضوع پر ایک قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آئی ٹی کے وزیر نے چند تحقیقاتی کہانیوں کا حوالہ دیا جو ماضی میں حکومتوں کو گرایا، آئی ٹی وزیر نے کہا کہ آج کے ہندوستان میں تحقیقاتی صحافت غائب ہے۔