the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ یکم فروری 2026 (اعتماد نیوز) وزیرِ  ایکسائز جوپلی کرشنا راؤ نے گاندھی ہاسپٹل میں شہید ایکسائز کانسٹیبل سومیا کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے گھر والوں سے ملاقات کی۔ریاستی حکومت نے شہید ملازمہ کے لئے ایک کروڑ روپے ایکس گریشیا، ان کے بھائی کو سرکاری ملازمت



اور ریٹائرمنٹ تک مکمل تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیر نے خبردار کیا کہ ایکسائز عملے کو نشانہ بنانے والے مجرموں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ ایکسائز ملازمین کو اسلحہ فراہم کرنے کی تجویز بھی زیرِ غور ہے۔ایکسائز عہدیداروں اور عملے نے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.