the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
وزیر  اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے کہا ہے کہ امبرپیٹ مسلم قبرستان میں درپیش مسائل کو جلد حل کیا جائے گا۔ پیر کو مقامی افراد کی شکایت پر انہوں نے امبرپیٹ کے مسلم قبرستان کا دورہ کرکے وہاں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
وزیر نے کہا کہ قبرستان میں پلاسٹک کے کچرے کی بڑی مقدار جمع ہونے کے باعث تدفین کے



موقع پر شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ اس مسئلے کے حل کے لیے قبرستان میں ضرورت کے مطابق مورم اور مٹی ڈلوائی جائے گی تاکہ تدفین میں آسانی ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ قبرستان میں برقی کے کھمبے نصب کرکے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، جبکہ نماز اور دعاؤں کے لیے بھی ایک مناسب جگہ تیار کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.