the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 05 ستمبر (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنی پالیسی تبدیل کردی ہے اور اب ’کم سے کم حکومت ، زیادہ سے زیادہ نجکاری‘ کے نظریہ پر کام کر رہی ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ ’’مودی حکومت کی سوچ - کم سے کم حکمرانی زیادہ سے زیادہ نجکاری‘۔ کوویڈ 19 تو بس بہانہ ہے ، سرکاری دفتروں کو پرمنینٹ اسٹاف سے مُکت بنانا ہے،نوجوانوں کا مستقبل چرانہ ہے اور ’دوستوں‘ کو آگے بڑھانا ہے ۔ ‘‘
کانگریس کے



ترجمان رندیپ سورجے والا نے کہا ’’مودی جی ، اب نئی ملازمتوں اور نئے عہدوں پر بین۔ نوجوانوں کے لئے تعلیم نہیں ، نوجوانوں کے لئے کوئی روزگار نہیں ، نوجوانوں کے امتحان کا کوئی نتیجہ نہیں ، اب ... نوجوانوں کے لئے مستقبل میں کوئی نوکری نہیں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کے لئے مواقع پیدا نہیں کرتی ہے اور اس سمت میں کوئی کوشش نہیں کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا ، ’’بی جے پی نوجوانوں کے مستقبل پر کنڈلی مارے بیٹھی ہے! انصاف کب ملے گا ، نا انصافی اب نہیں چلے گی۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.