the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
حیدرآباد میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تلنگانہ رکشنا سینا کے صدر دفتر، بنجارہ ہلز میں محفلِ نعت ﷺ کا انعقاد عمل میں آیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جبکہ کمسن نعت خوانوں نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں عقیدت کے نذرانے پیش کیے۔ مہمانِ خصوصی مفتی محمد خان بیابانی



نے سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے محبت، اخوت، ہمدردی اور امن کو فروغ دینے کی تلقین کی۔اس موقع پر پارٹی کے اقلیتی قائدین اور دیگر معزز مہمانوں نے بھی خطاب کیا۔ تقریب کے اختتام پر کمسن نعت خوانوں اور قائدین کی گلپوشی و شال پوشی کی گئی اور مومنٹوز پیش کیے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.