the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ماسکو ، 17 مئی ( یو این آئی ) میکسیکو کی اینڈریا میزا نے ’مس ​​یونیورس 2021‘ کا خطاب جیت لیا اس سال کے مس یونیورس مقابلے کا انعقاد امریکہ کے فلوریڈا میں ہوا اور اتوار کو اس کے آخری دور کا مقابلہ تھا مس یونیورس مقابلہ کے منتظمین نے ٹویٹ کیا ’’نئی مس کائنات میکسیکو کی ہیں‘‘ اس مقابلے میں ہندوستان کی



ایڈلن کاسٹیلینو نے تیسرے رنر اپ کا اعزاز حاصل کیا۔ مس ڈومینیکن ریپبلک کمبرلی جمنیز چوتھی رنر اپ رہیں جبکہ سیکنڈ رنر اپ کا خطاب مس پیرو جینک مکیٹا کو ملا۔
اینڈریا میزا سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر کام کرتی ہیں۔ میزا اپنے ’سیلف ٹائٹل‘ ایتھلیٹک کپڑوں کے برانڈ اینڈریا میزا ایکٹوویئر کی بھی مالک ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.