the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 2 جنوری :- حکومت نے کہا ہے کہ وہ میٹرو ٹرینوں میں بزرگ شہریوں اور اسٹوڈنٹس کو کرایہ میں رعایت دینے کے حق میں ہے اور وہ اس کے لئے سفارش کرے گی۔

رہائش وشہری امور کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج لوک سبھا میں وقفہ صفر میں بتایا کہ دہلی



میٹرو کی اگلی کرایہ تعین(اسسمینٹ) کمیٹی جب قائم کی جائے گی تو مرکزی حکومت سینئرسٹیزن اور اسٹوڈنٹس کے لئے کرایہ میں رعایت کی سفارش کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ ممبئی میٹرو کے کرایہ کے معاملہ میں ہائی کورٹ کی مداخلت کی وجہ سے حکومت اس کے بارے میں کچھ نہیں کر سکتی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.