: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 19 فروری 2026 (اعتماد نیوز) محکمہ موسمیات نے آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے عوام کے لئے اہم الرٹ جاری کرتے ہوئے اگلے دو تاتین دنوں میں بارش کی پیش قیاسی کی
ہے۔گزشتہ چند دنوں سے جہاں سردی کی شدت میں کمی آئی ہے، وہیں دھوپ کی تمازت میں بتدریج اضافہ درج کیا جا رہا تھا تاہم اب اچانک موسم کی تبدیلی اور بارش کی پیش قیاسی نے تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔