the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
داووس/23جنوری(ایجنسی) سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos داووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے دوسرے روز آج جرمن چانسلر Angela Merkel انگیلا میرکل اور



جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے 
Shinzo Abe سمیت اس فورم کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔ آبے اور میرکل جو بالترتیب دنیا کی تیسری اور چوتھی بڑی معیشت رکھنے والے ممالک کے سربراہ ہیں، عوامیت پسند اور قوم پرستی کی بجائے عالمی تعاون کے بڑے حامیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ رواں برس ورلڈ اکنامک فورم ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب ایک طرف بریگزٹ کی وجہ سے یورپ کو اقتصادی طور پر بے یقینی کی صورتحال کا سامنا ہے تو دوسری طرف امریکا اور چین کی اقتصادی جنگ عالمی معیشت کے لیے خدشات کو جنم دے رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.