the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
جموں ، 19اپریل (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ اُن کی حکومت کٹھوعہ میں بربریت کا شکار ہونے والی آٹھ سالہ کمسن بچی کے لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کی وعدہ بند ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملہ



میں ملوث قصورواروں کو سزا دلانے اور انصاف کی فراہمی کے لئے پورے ملک کی نظریں اب عدالت پر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بذات خود اس واقعہ کی مذمت کی ہے اور قصورواروں کو سزا دلانے کی وکالت کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.