: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض/16اکتوبر(ایجنسی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے سوموار کو الریاض میں امیر ِکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے ملاقات کی ہے اور ان سے دوطرفہ تعلقات ، مشرقِ
وسطیٰ کی تازہ صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قریبی برادرانہ تعلقات اور خطے میں رونما ہونے والے واقعات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی ہے۔