the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نظام آباد _ ٢٧  ستمبر ( اعتماد ) تلنگانہ کے نظام آباد میں ڈرون کی مدد سے ہنگامی حالات  میں درکار دوائیوں کی اسپتال کو روانگی شروع ہوگئی ہے۔ نظام آباد شہر سے تعلق رکھنے والے وامسی کرشنا نام کے ایک نوجوان نے ایک پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ معاہدہ اس خصوص میں کیا جس کا مقصد کم سے کم وقت میں ڈرون کی مدد سے اسپتالوں کو ہنگامی



ادویات فراہم کرنا ہے۔بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے اس پروگرام کاآغازکیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عوام کیلئے مفید پروگرام کا آغاز کرناخوشی کی بات ہے۔انہوں نے کہاکہ ہنگامی نوعیت کا طبی سامان بھیجاجارہا ہے۔انہوں نے زوردیتے ہوئے کہا کہ نظام آباد سے نرمل اور دیگرمقامات پرایک گھنٹہ کے اندر دواوں کو بھیجا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.