the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ 9 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ میں ریاستی میڈیا ایکریڈیٹیشن پالیسی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے آئندہ سماعت 29 اپریل مقرر کر دی ہے۔درخواست گزاروں نے پالیسی کو غیر آئینی اور



امتیازی قرار دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ اس سے بالخصوص اردو اور ڈیجیٹل میڈیا متاثر ہو رہا ہے۔ عدالت نے عبوری ریلیف دیتے ہوئے موجودہ ایکریڈیٹیشن کارڈز کی مدت 30 اپریل  تک بڑھا دی ہے۔یہ معاملہ صحافتی آزادی اور حکومتی پالیسی کے درمیان اہم قانونی بحث کی صورت اختیار کر گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.