the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد/16اپریل(ایجنسی) 11 سال پہلے حیدرآباد میں ہوئے مکہ مسجد دھماکے کیس کا فیصلہ سنانے کے کچھ گھنٹوں کے اندر این آئی اے کے جج ravindra-reddy رویندر ریڈی نے سبھی کو حیران کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا



ہے، وہ استعفی دینے کے بعد چھٹی پر چلے گئے ہیں.

ریڈی کے استعفی کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے، معلومات کے مطابق انہوں نے اپنے استعفی میں نجی وجہ کا حوالہ دیا ہے اور اسکے بعد وہ لمبی چھٹی پر بھی چلے گئے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.