the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی/27ڈسمبر(ایجنسی) مالیگاوں بم دھماکہ کیس کے ملزمین سادھوی پرگیہ اور لیفٹیننٹ کرنل پروہت سمیت چار ملزموں سے مکوکا اور یو اے پی اے کی دفعہ 17 ، 20 اور 13 ہٹادی گئی ہے ۔ ان پر اب صرف ان لا فل ایکٹویٹی (پروینشن ) ایکٹ یو اے پی اے کی دفعہ 18 اور دیگر دفعات کے تحت کیس چلے گا ۔ اس معاملہ میں سبھی ملزمین ضمانت پر باہر ہیں اور خصوصی این آئی اے عدالت نے ان کی ضمانت کی مدت



میں توسیع کردی ہے۔


اس معاملہ میں رمیش اپادھیائے اور اجے رہیکر سے بھی مکوکا اور یوپی اے پی اے کی دفعہ 17 ، 20 اور 13 ہٹادی گئی ہے۔ جبکہ عدالت نے مالیگاوں بم دھماکوں کے کیس میں نارائن کالسنگرا اور شیام ساہو سبھی کو بری کردیا ہے ۔ اس معاملہ کی اگلی سماعت 15 جنوری کو ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.