: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لكھنو/6نومبر(ایجنسی) بہوجن سماج پارٹی سربراہ مایاوتی نے این ٹی پی سی پلانٹ میں حال ہی میں ہوئے خوفناک دھماکے اور اس میں وسیع جان و مال کے نقصان کو بی جے پی حکومت کی
سخت مجرمانہ غفلت کا نتیجہ بتایا اور کہا کہ مرکز کی نریندر مودی اور ریاست کی یوگی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں اور غلط طریقہ کار کی وجہ سے انسانوں کی جانوں کی قیمت کچھ نہیں رہ گئی ہے.