the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کوویڈ ویکسین لینا محفوظ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:25جنوری(یواین آئی)بہوجن سماج پارٹی سپریمو مایاوتی نے پیر کو ایک بار پھر مرکزی حکومت سے تینوں زرعی قوانین واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے بی ایس پی سپریمو نے آج اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ'بی ایس پی مرکزی حکومت سے دوبارہ اپیل کرتی ہے کہ سراپا احتجاج کسانوں کے اہم مطالبے تین زرعی قوانین کو واپس لے تاکہ 26جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر کسی نئی روایت کا آغاز نہ ہو اور نہ ہی دہلی پولیس کے شبہ کے مطابق کچھ غلط یاناخوشگوار واقعہ پیش آئے۔
بی ایس پی سپریمو اس سے پہلے بھی زرعی قوانین کی واپسی کا مطالبہ کرچکی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.