the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 11 نومبر :- عظیم مجاہد آزادی اور ملک کے اولین وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد اور نامور گاندھی وادی لیڈر آچاریہ جے بی کرپلانی کو احسان مند قوم نے آج ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر وزیر



اعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں کہا کہ " ہندوستانی تاریخ کی دو قدآور شخصیات -مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جے بی کرپلانی کو ان کی جینتی پر خراج تحسین۔
ملک کی تحریک آزادی تحریک میں اور اس کے بعد ملک کی تعمیر میں ان کا کردار بہت اہم تھا"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.