ذرائع:
حیدرآباد کے جواہر نگر حدود میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف ریونیو حکام نے بدھ کے روز بڑے پیمانے پر کارروائی انجام دی۔ اس دوران متعدد
عمارتوں اور تعمیرات کو منہدم کر دیا گیا جنہیں بغیر اجازت اور قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیر کیا گیا تھا۔حکام کے مطابق یہ کارروائی سروے نمبر 376، 377، 293 اور 202 میں موجود غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کی گئی۔