: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انٹرنیٹ کی بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے والی معروف کمپنی کلاؤڈ فلیئر میں منگل کو دوپہر کے وقت سنگین فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے نتیجے میں دنیا بھر کی متعدد بڑی ویب سائٹس اور سروسز چند گھنٹوں کے لیے بند یاسست ہو گئیں۔متاثر ہونے
والی اہم ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر)، چیاٹ جی پی ٹی (اوپن اے آئی)، لیٹر باکسڈ، لیگ آف لیجنڈز، بیٹ 365 اور سیج سمیت کئی دیگر شامل ہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر جیسی نگرانی کرنے والی ویب سائٹس پر ان سروسز کے لیے شکایات میں اچانک اور زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔