the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) سابق وزیراعظم من موہن سنگھ نے گجرات انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)کو ہرانے کےلئے پاکستان کے ساتھ مل کر سازش کرنے الزامات کی شکایت چیئرمین ایم وینکئیا نائیڈو سے کی اور اس موضوع پر اپنی پریشانی بھی ان کو بتائی۔




text-align:="" start;"="">راجیہ سبھا میں وقفہ سوال کے درمیان اپوزیشن کے لیڈر غلام نبی آزاد نے جب یہ موضوع اٹھایا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے گجرات انتخابات کے دوران سابق وزیراعظم من موہن سنگھ ،سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری،سابق وزیرخارجہ نٹور سنگھ،سابق آرمی چیف دیپک کپور اور سابق خارجہ سکریٹری سلمان حیدر پر الزام لگایا کہ ان لوگوں نے مسٹر مودی کو ہرانے کےلئے کانگریس لیڈر منی شنکر ایئر کے گھر پر پاکستانی افسروں سے مل کر سازش کی ہے،اس لئے مسٹر مودی کو اس پر ایوان میں آکر معافی مانگنی چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.