: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 13 اکتوبر (یو این آئی) سابق وزیر اعظم اور کانگریس کے سینئر لیڈر ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں بدھ کے روز دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل کرایا گیا
۔
ذرائع نے یہ اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کہنہ مشق رہنما کو بخار کے بعد اسپتال پہنچایا گیا ۔
اسپتال کی جانب سے ان کی صحت کے تعلق سے ابھی تک کوئی باضابطہ معلومات یا ہیلتھ بلیٹن جاری نہیں کیا گیا ہے۔