the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے شراب ایکسائز پالیسی کیس کے سلسلے میں دائر سی بی آئی کیس میں عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی



ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔  مرکزی ایجنسی نے فروری میں سسودیا سے آٹھ گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کے بعد ان کوگرفتار کیا تھا۔ درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے سی بی آئی نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ مسلسل ثبوتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.