: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منی پور میں برہنہ پریڈ اور اجتماعی عصمت دری کی گئی خواتین نے مرکز اور منی پور حکومت کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے، عدالت سے اس معاملے
پر از خود کارروائی کرنے اور منصفانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی درخواست کی ہے کہ ان کی شناخت کا تحفظ کیا جائے۔ عدالتی دستاویزات میں انہیں "X" اور "Y" کہا گیا ہے۔