: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے فلم 'دی کیرالہ اسٹوری' پر پی ایم مودی کے ریمارکس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے
کہا کہ منی پور جل رہا ہے، لیکن پی ایم ایک جھوٹی فلم کی بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم ایک ایسی فلم کی تشہیر کررہے ہیں جو حقائق پر مبنی نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "لوگ صرف برقعے دکھا کر پیسہ کمانا چاہتے ہیں۔"