: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منگوڈے حلقہ کے قانون ساز کوسوکونٹلا پربھاکر ریڈی نے جمعرات کو تلنگانہ قانون ساز کونسل کے چیرمین گٹا سکھیندر ریڈی سے ایک بشکریہ ملاقات کی۔ اس موقع پر سکھیندر ریڈی نے
کوسوکونٹلا کو جیت کی مبارکباد دی۔
اس پروگرام میں وزیر بلدیات اور آئی ٹی منسٹر کے ٹی آر، قانون ساز امور کے وزیر ویمولا پرشانت ریڈی، وزیر خزانہ و صحت ٹی ہریش راؤ، وزیر داخلہ محمود علی کے سات پارٹی کے قایدین نے شرکت کی