the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
لندن/22جون(ایجنسی) لندن کے Charing Cross چیرنگ کراس ریلوے اسٹیشن میں بم کی موجودگی کی اطلاع سے بھگڈر مچ گئی۔ افراتفری پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ نے تمام مسافروں کو اسٹیشن سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا جب کہ اس دوران سیکیورٹی



اہلکاروں نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے چیرنگ کراس اسٹیشن پر بم رکھنے کا دعوی کرتے ہوئے اسٹیشن کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی دی جس کے باعث مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم رکھنے کا دعوی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.