: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ/2فروری(ایجنسی) ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی سے پرجوش وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج اسمبلی میں کہا کہ کانگریس، بایاں محاذ اور بی جے پی مل کر بھی بنگال میں ترنمول کانگریس کا مقابلہ نہیں کرپائے گی ۔
مغربی بنگال اسمبلی میں گورنر کے خطبے پرتحریک شکریہ میں حصہ
لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے اکوبیڑیا پارلیمانی حلقہ اور نوپاڑہ اسمبلی حلقے میں شاندار کامیابی ملنے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کے عوام نے ہماری کام کی کاکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے راجستھان میں ضمنی انتخابات میں کانگریس کی شاندار کامیابی پر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو مبارک باد پیش کیا۔