the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ/12جنوری(ایجنسی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے سپریم کورٹ کے چارججوں کی چیف جسٹس کے خلاف بغاوت کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی نظام میں مرکزی حکومت کے مداخلت کی وجہ سے 'عدالتی جمہوریت خطرے میں پڑگئی ہے ۔




noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سماجی ویب سائٹ کے ذریعہ اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ 'سپریم کورٹ سے متعلق جو حقائق آج ججوں کی ز بانی سامنے آئی ہے وہ بہت ہی افسوس ناک ہے ۔

یہ چاروں سپریم کورٹ کے سینئر جج ہیں اور ایک شہری ہونے کی حیثیت سے ملک کے تمام باشندوں کیلئے یہ لمحہ فکریہ ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.