the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد14فروری(یواین آئی)ملک میں بی جے پی کے خلاف محاذ کے قیام کی قیاس آرائیوں کے درمیان مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی نے تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اور تمل ناڈو کے وزیراعلی اسٹالن سے فون پر بات کی۔
بنرجی نے ملک کے وفاقی



ڈھانچہ کے تحفظ کے سلسلہ میں دونوں رہنماوں سے بات کی۔
ممتابنرجی کے تلنگانہ کے وزیراعلی کو فون سے ملک میں تیسرے محاذ کی اطلاعات کو تقویت مل گئی ہے کیونکہ گذشتہ روز ہی وزیراعلی نے پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم مودی کی پالیسیوں پر سخت نکتہ چینی کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.