: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انڈین نیشنل کانگریس کے سپریمو ملکارجن کھرگے بدھ کو پہلے غیر گاندھی صدر منتخب ہوئے۔
کھرگے نے اپنے واحد اپوزیشن امیدوار ایم پی ششی تھرور کے خلاف 7897
ووٹوں سے الیکشن جیتا. کانگریس لیڈر پرمود تیواری نے ملکارجن کھرگے کو فاتح قرار دیتے ہوئے کہا، "ملیکارجن کھرگے نے 7897 ووٹوں سے کانگریس کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی، ششی تھرور کو تقریباً 1000 ووٹ ملے۔ کھرگے 8 گنا زیادہ ووٹوں سے جیت گئے ہیں۔