ذرائع:
ملکاجگیری پولیس نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1,039 چوری یا گمشدہ موبائل فونز برآمد کئے، جن کی
مجموعی مالیت تقریباً 2.8 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ آج یہ تمام موبائل فونز ان کے اصل مالکان کے حوالے کئے گئے، جس پر شہریوں نے پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔