the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 10 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر کے کابینی وزیر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما نواب ملک نے بدھ کو یہاں سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ کے انڈرورلڈ سے تعلقات رہے ہیں۔

مہاراشٹر کے اقلیتی



وزیر نے کہا کہ مسٹر فڑنویس کو کئی الزامات کا سامنا ہے اور وہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں جعلی کرنسی لانے اور ممبئی میں انڈر ورلڈ اور جبراً وصولی ے کاروبار کو بڑھانے کے لیے سابق وزیر اعلیٰ ذمہ دار ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.