: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 31 جولائی (یو این آئی) ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے آج مہاراشٹرا کے پاور لوم شہر مالیگاوں میں مالیگاوں میں 2008 میں ہوئے بم دھماکوں کے تمام سات ملزمین کو باعزت بری کئے جانے کا فیصلہ صادر کیا بری کیے جانے والوں میں بی جے پی کی سابق رکن پارلیمنٹ سادھوی پر گیا سنگھ ٹھا کر ہندوستانی فوج کے سابق افسر کرنل پروہت
سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں سترہ برسوں بعد خصوصی این آئی اے عدالت کے حج اے کے لاہوٹی آج عدالت میں اپنا حتمی فیصلہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ شک کی بنیاد پر سزا نہیں دی جاسکتی، اور یواے پی لا گو نہیں کیا جا سکتا، تفتیشی ایجنسیوں کی کار کردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے تمام ثبوتوں کو نا قابل اعتبار قرار دیا۔ عدالت نے تمام ملزموں کو باعزت بری کر دیا۔