: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اڑیشہ/27ستمبر(ایجنسی) پورے ملک میں ریل حادثات روکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں الہ آباد کے پاس ایک ہی ٹریک پر تین ٹرینیں کے بعد بدھ کی صبح اڑیسہ میں بڑا ریل حادثہ ہوا. یہاں، بدھ کی صبح 4 بجے مال گاڑی کے 16 ڈبے پٹری سے
اتر گئے. یہ واقعہ اڑیسہ کے نارگنڈی اسٹیشن کے قریب ہوا. یہ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ مال گاڑی کے ڈبے ایک دوسرے پر چڑھ گئے. اس ٹرین حادثے میں کسی بھی ہلاکت کی کوئی خبر نہیں ہے. حادثے کی اطلاع کے بعد، ریلوے انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے.