: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: جناب محمد شریف نمائندہ کارپوریٹر مجلس اتحاد المسلمین آج انتقال کر گئے۔
مرحوم محمد شریف ایرا گڈہ ڈویژن کے نمائندہ کارپوریٹر تھے۔ افراد خواندان کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے وہ خرابی صحت سے دوچار تھے انفیکشن بڑھ جانے
کی وجہہ سے انہیں کیر ہاسپٹل میں شریک کیا گیا تھا، ان کا دوران علاج انتقال ہو گیا۔ جناب شریف کے انتقال کی اطلاع عام ہوتے ہیں ان کے چاہنے والوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
مرحوم کی نماز جنازہ ایرا گڈہ کی جامعہ مسجد میں کل بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔