the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 25 فروری 2026 (اعتماد نیوز) صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین  و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی اور فلور لیڈر اکبر الدین اویسی کی ہدایت پر آج بہادرپورہ کے رکن اسمبلی محمد مبین نے فلک نما ڈیویژن کے گنٹل شاہ بابا درگاہ کے قریب جاری سیوریج لائن کاموں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر محکمہ آب و نکاسی آب کے اعلیٰ عہدیداران اور بلدیہ کے انجینئرنگ افسران بھی موجود تھے۔ سیوریج لائن کا یہ کام تقریباً 52



لاکھ روپے کی لاگت سے انجام دیا جا رہا ہے۔علاقہ کے مکینوں نے طویل عرصے سے درپیش مسئلے کے حل پر مجلس قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ چونکہ علاقہ پہاڑی ہے، اس لئے کام میں دشواری پیش آ رہی ہے، تاہم حال ہی میں گنٹل اور اطراف کی گلیوں میں پانی کی لائن کے کام کامیابی سے مکمل کیے گئے ہیں۔سیوریج کا کام آج سے شروع ہو چکا ہے اور آئندہ دس دنوں میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔ رمضان اور عید کے بعد علاقے میں سی سی سڑکوں کی تعمیر کا کام بھی شروع کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.